گرن لاند اوسلو میں کباب دوکان مصلح افراد کی وجہ سے بند

اوسلو کے معروف بازار گرن لاند میں بیروت کباب کی دوکان میں دوکاندار کو کئی افاراد کے دھمکیاں دینے اور زدو کوب کرنے کی وجہ سے دوکان بند رہی۔جبکہ اس بازار میں اشیائے خوردو نوش فروخت کرنے کی دوکانیں اتوار مزید پڑھیں