بائیکاٹ

میرا ایک دوست جو کہ کوکا کولا کمپنی میں بہت اعلیٰ پوسٹ پر ہے اور بہت قابل انسان ہے، اس کے ساتھ گپ شپ لگا رہا تھا۔ میں نے کہا، دوست، بتاؤ، اس بائیکاٹ کا کوئی فائدہ ہے یا نہیں؟ مزید پڑھیں