ماں جایا

کلام: مریم عباس ‏وہ مغرور سی عورت ‏جسے پرواہ نہیں ہوتی ‏کسی کی چاہ نہیں ہوتی ‏تیرے ایک “آپ” کہنے سے ‏غم یہ دل پر سہنے سے ‏آنکھیں موند لیتی ہے ‏آس چھوڑ دیتی ہے ‏اسے پھر غم ہوتا ہے مزید پڑھیں