تارکین وطن کی صحت اور ملازمت کے درمیان تعلق پر تحقیقی پراجیکٹ کے لیے بارہ ملین کرائون کی گرانٹ

محقق اور پراجیکٹ مینیجر الیگزینڈر نیلسن نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا ہے کہ محکمہئ صحت کی جانب سے تارکین وطن کی نفسیاتی صحت پر تحقیق کے لیے بارہ ملین کرائون کی گرانٹ دی گئی ہے۔ جے اینڈرسن مزید پڑھیں