محبت کا مفہوم

کہانی: مریم عباس پوٹھوہار کی سرزمین، جہاں سرسوں کے کھیتوں میں زردی بکھری ہوتی ہے اور پہاڑی ٹیلوں کے درمیان سرخ مٹی کی خوشبو ہوا میں رچی بسی ہوتی ہے۔ شام کے وقت جب سورج ٹیلوں کے پیچھے اترتا ہے مزید پڑھیں