ممبئی : فیڈریشن آف مہاراشٹر مسلمس نے ریاست کے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ صبر سے کام لیں اور کسی تنازعہ کو حکمت عملی سے حل کرنے کی کوشش کریں ۔ فیڈریشن کے ذمہ داروں نے اپنے بیان مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 23 خبریں موجود ہیں
باعثِ افتخار۔ انجینیئر افتخار چودھری یہ کیسی عجیب قوم ہے، جس کے پاس نہ طارق جمیل ہیں، نہ ساحل عدیم، نہ خلیل الرحمٰن قمر جیسے جذباتی مکالمہ نگار، نہ سجن سائیں، نہ میاں مٹھو، نہ حافظ، نہ مفتی، نہ مولوی، مزید پڑھیں
ایک بوڑھا شخص ٹرین میں سفر کر رہا تھا، اتفاقاً ڈبہ ابھی خالی تھا۔ پھر 8-10 لڑکے اس کوچ میں آئے اور بیٹھ کر انہوں نے تفریح کرنی شروع کر دی.! ایک نے کہا – “آؤ ، زنجیر کھینچیں”۔ ایک مزید پڑھیں
مجھے پراٹھے کھانا پسند ہے۔ مگر پراٹھوں سے ہاتھ کو لگنے والا گھی مشکل سے برداشت ہوتا ہے۔ تو کبھی کبھی بیگم جب اچھے موڈ میں ہو تو نوالے بنا بنا کر مجھے دیتی ہے۔ اور میں مزے سے موبائل مزید پڑھیں
چکن کالی مرچ پشاوری پلاو بنانے کا طریق ہ یہ ایک مزیدار اور خوشبودار پشاوری انداز کا پلاو ہے جو کالی مرچ اور چکن کے منفرد ذائقے کے ساتھ تیار کیا جاتا ہے۔ اجزاء: چکن کے لیے: چکن – 1 مزید پڑھیں
ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻧﮯ ﺟﺐ ﻣﯿﺮﮮ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﮯ ﺣﻘﮯ ﭘﺮ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﻟﮕﺎﺋﯽ ﺗﻮ ﻭﺍﻟﺪ ﻧﮯ ﺣﻘﮧ ﮔﻮﺩﺍﻡ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﻮﺍ ﺩﯾﺎ۔ ﯾﻮﮞ ڈیرے ﮐﯽ ﺑﮍﯼ ﺍﭨﺮﯾﮑﺸﻦ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ۔ انہی ﺩﻧﻮﮞ ’’ﺍﯾﮑﺲ ﭼﯿﻨﺞ‘‘ ﮐﯽ ’’ﺍﭖ ﮔﺮﯾﮉﯾﺸﻦ‘‘ ﺑﮭﯽ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭ ﮨﻤﺎﺭﺍ مزید پڑھیں
ایک انگریزی کہاوت ہے: “کبھی سور کے ساتھ کیچڑ میں مت لڑو، تم خود گندے ہو جاؤ گے اور اسے مزہ آئے گا۔” یعنی کبھی بھی کسی ایسے شخص کے ساتھ بحث نہ کرو، نہ معاملہ کرو، نہ بات کرو، مزید پڑھیں
پریس ریلیز ملک معتصم خان ، نائب امیر جماعت اسلامی ہند نئی دہلی: ملک میں بی جے پی حکمرانی والی ریاستوں میں مسلمانوں کے زیر انتظام چلنے والی بعض یونیورسٹیوں اور اعلیٰ تعلیمی اداروں کو نشانہ بنائے جانے پر افسوس مزید پڑھیں
۔ باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری رمضان المبارک، وہ مقدس مہینہ جس میں آسمان سے برکتیں نازل ہوتی ہیں، زمین رحمتوں سے بھر جاتی ہے، اور گناہوں میں ڈوبے دل بھی روشنی کی کرن محسوس کرتے ہیں۔ یہ مہینہ صبر، مزید پڑھیں
گل بہار بانو زندگی ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔ بلیغ رحمان جن کا تعلق اپنی سوسائٹی کے کے امیر ترین خاندان سے تھا۔عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے مدینہ شریف گئے۔وہاں انہوں نے ایک آدمی دیکھا ۔جو” مزید پڑھیں