میری پہلی محبت

کتابیں… میری پہلی محبت کتابوں کے عالمی دن پر ایک دل سے نکلی تحریر ( ڈاکٹر شہلا گوندل)مجھے کتاب سے محبت کب ہوئی، علم نہیں۔ بس اتنا یاد ہے کہ پہلی کتاب قرآن تھی۔ دو بار پڑھی — ایک بار مزید پڑھیں