6 ستمبر یوم دفاع کے موقع پر چین کی کونسی اہم ترین شخصیت تقریب میں شرکت کرے گی؟ جانئے

6 ستمبر کو یوم دفاع پاکستان کے موقع پر چینی وزیر خارجہ بھی راولپنڈی اسلام آباد میں ہونیوالی خصوصی تقریبات میں شرکت کیلئے پاکستان ائیں گے۔ روزنامہ جنگ کے ذرائع کے مطابق امکانی طور پر دوست ممالک کی کچھ اور شخصیات کی بھی 6 ستمبر کو پاکستان آمد متوقع جو اس موقع پر تقریب میں شرکت کر کے پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کا پیغام دیں گی۔

اپنا تبصرہ لکھیں