نارویجن جیلوں میں قیدیوں کی تعداد میں اضافہ

 

نارویجن جیلوں میں قیدیوں کی تعداد میں اضافہ
سال دوہزار بارہ کے پہلے حصے میں نارویجن جیلوں میں سزا سناپانے والے مجرموں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔سال دوہزار بارہ کے پہلے حصے میں نارویجن جیلوں میں سزا پانے والے مجرموں کی تعداد تین اعشاریہ آٹھ ریکارڈ کی گئی ہے۔نارویجن معاشرے کے لیے مجرموں کی بڑھتی ہوئی تعداد ایک لمحہء فکریہ ہے۔ ان مجرموں میں ذیادہ تعداد منشیات اور نشے  کی لت میں ملوث ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں