بحیرہ ء آرکٹک میں مچھلی کے شکار پر پابندی

بحیرہ ء آرکٹک میں مچھلی کے شکار پر پابندی

 

بحیرہ ء آرکٹک میں مچھلی کے شکار پر پابندی
ستاسٹھ   67 ممالک کے ماہرین نے یہ تجویز پیش کی ہے کہ بحیرہء آکٹک میں مچھلی کے شکار پر پابندی لگائی جائے۔اس لیے کہ اس منجمد سمندر کا پانی گلوبل وارمنگ کی وجہ سے اس حد تک پگھل چکا ہے کہ اس میں برف کا نام و نشان مٹتا جا رہا ہے۔اب وہاں برف نہ ہونے کے برابر ہے۔اس لیے یہ پابندی اس وقت تک برقرار رکھی جائے گی جب تک کہ اس بحیرہ میں مچھلیوں اور دوسرے آبی ذخائر کے مکمل اسٹاک کا جائزہ لے کر اس کے اعداد و شمار جاری کر دیے جائیں۔یاد رہے کہ گلوبل وارمنگ کی وجہ پوری دنیا کو  بدلتے مو سموں کے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں