آج سہ پہر ٣ بج کر ٢٦ منٹ پر اوسلو کے مرکز میں پارلیمنٹ ہائوس کے قریب بم دھماکہ ہوا۔اس عمارت کے قریب ناروے کے وزیر اعظم کا دفتر بھی واقع ہے۔ عمارت کی پہلی تین منازل تباہ ہو گئی ہیں۔ جب کہ ایک شخص کے ہلاک ہونے کی اطلاع ملی ہے۔قیاس ہے کہ یہ دھماکہ تخریبی کاروائی ہے۔ تاہم تحقیقات جاری ہیں۔
متعلقہ خبریں
”اوسلو مرکز میں بم دھماکہ“ ایک تبصرہ
اپنا تبصرہ لکھیں
I found the info on this post useful.