لیبر یونین ایل او کا کہنا ہے کہ اس وقت لیبر منسٹر رابرٹ ایرکسن ایف آر پی مزدوروں کے جرائم میں تین برس تک کی سزائوں کا اضافہ کرنے کا ارادہ ہے۔منگل کے روز اس موضوع پر منسٹر نے لیبر اور سوشل قوانین سخت بنانے کے بارے میں طویل میٹنگ کی۔اس میں یہ پوائیٹ زیر بحث آئے کہ ناروے میں لیبر قوانین کی حفاظت کیسے کی جاسکتی ہے اور کس طرح لیبر جرائم کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔