جمعہ کے روز اوسلو مسجد میں نماز جمعہ کے بعد اوسلو پولیس کے اہم اہلکار نے نمازیوں سے خطاب کیا۔انہوں نے انہیں اطمینان دلایاکہ وہ مولانا نعمت علی شاہ پر حملہ کرنے والے نقاب پوش کا جلد سراغ لگا لیں گے۔اس لیے سب لوگ خود کو محفوظ سمجھیں۔تاہم انہوں نے مسجد میں پانچ ماہ قبل ہونے والے جھگڑے میں ملوث افراد کو بھی شامل تفتیش کر لیا ہے۔