رمضان میں کلمہء طیبہ کے فضائل 

ramadan mosq

رمضان المبارک کے مہینے میں ہر روز نمازعشاء کے بعد تین بار ء کلمہ طیبہ پڑہیں۔

کلہ طیبہ ماہ رمضان میں تین مرتبہ پڑہنے سے یہ فوائد حاصل ہوتے ہیں۔
پہلی بار ملکہء طیبہ پڑہنے سے گناہوں کی معافی ہو گی۔
دوسری بار کلمہ طیبہ پڑھنے سے دوزخ سے آزادی عطاء ہو گی۔
اور تیسری بار کلمہء طیبہ پڑہنے سے جنت میں داخلے کا مستحق ٹھہرایا جائے گا۔
اور نیکو کاروں میں شمار ہو گا۔
انتخاب
بارہ ماہ کی نفلی کتاب
از سید ذیشان نظامی

اپنا تبصرہ لکھیں