ایک طالبہ نے ا سبات پر احتجاج کیا کہ اسے یونیورسٹی میں نقاب استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔طالبہ کو بعض حالا ت میں دوران تعلیم نقاب استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔یہ واقعہ اوسلو یونیورسٹی کے شعبہ برائے اسپیشل ایجوکیشن میں پیش آیا۔
دسمبر میں امتحان کے بعد طالبہ سومیا کو اپنے استاد کا ٹیلیفون موصول ہوا ۔جس میں اسے بتایا گیا کہ وہ اب نقاب استعمال نہیں کر سکتی۔یہ خبر یونیورسٹی کے اخبار میں دی گئی تھی۔