اب اس جعلی اکائونٹ کو ہٹا دیا جائے گا۔ شیٹل ریک ڈال Kjetil Rekdalکا کہنا ہے کہ ان کے نام سے کسی نے جعلی پروفائل بنایا ہے ۔اس سلسلے میں انہیں سوموار کو ایک فون موصول ہوا تھا جو وہ وقت کی کمی کے باعث اٹینڈ نہیں کر سکے تھے۔معروف کوچ کی پروفائل کے کئی حصے عام لوگ بھی دیکھ سکتے ہیں۔

Recent Comments