ناروے میں سیاحوں کی آمد میں کمی

ناروے یورپین اور ایشیائی سیاحوں کے لیے خاص کشش کا حامل ملک ہے ۔تاہم یورپ کی خراب مالی حالت کی وجہ سے اس سال یہاں کم سیاحوں نے رخ کیا ہے۔اس طرح ناروے میں پچھلے سال کی نسبت بیس ہزار سیاح کم آئے ہیں۔ان میں جرمن اور سویڈش سیاحوں کا تناسب سب سے کم رہا ہے۔اس سال پچھلے سال کی نسبت دو لاکھ کم سیاح یہاں آئے ہیںجرمنی اور سویڈن کے علاوہ برطانیہ ڈنمارک اور ہالینڈ سے بھی سیاحوںکی آمد کا تناسب کم رہا۔تاہم محکمہء سیاحت کے ڈائیریکٹر ٹفٹنTuftin کا کہناہے کہ نارویجن کرونا کی قیمت کم ہونے کے بعد امید کی جا سکتی ہے کہ یہاں ذیاہ سیاح آئیں گے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں