رسولا للہ ۖ ے فرمایا
اللہ کے ہاں قیامت کے دندرجات کے اعتبار سے بد ترین انسان وہ ہو گا جس نے دوسروں کی دنیا بنانے کی خاطر اپنی آخرت برباد کرلی
غریبوں سے محبت رکھو انہیں اپنے قریب کر لوایسا کرنے سے اللہ بھی تمہیں اپنے قریب کر لے گا
جو شخص چوری کا مال کھائے اور اسے یہ علم ہو کہ یہ چوری کا مال ہیتو وہ اس چوری میں شریک ہے
جو کسی کی بالشت بھر زمین ناجائز حاصل کرے قیامت کے دن اسے سات زمینوں کا طوق پہنایا جائے گا
جس قاضی نے حق کو پہچان کر غلط فیصلہ کیا وہ دوزخ میں ہے۔
اے لوگوں جھوٹی گواہی شرک کے برابر ہے۔کم عقل سے اونچی بات نہ کرو ورنہ وہ تمہاری تکذیب کرے گا۔
علم ہو یا دولت تم پر دونوں کے کچھ حقوق ہیں۔