نارویجن محکمہء موسمیات کے مطابق ناروے کا موسم وقت گزرنے کے ساتھ خطرناک حد تک گیلا ہو رہا ہے۔اس وقت ہمیں بدلتے موسم اور آب و ہوا کے مقابلے کے لیے ٹیار ہپونا پڑے گا۔
میٹ محکمہئہ موسمیات کے ڈائیریکٹر نے کہا کہ ہماری موسمی پیشن گوئیاں مستقبل کے بارے میں واضع اشارت دے رہی ہیں۔نارویجن وزیراعظم نے محکمہء موسمیات کا دورہ کیا اور مستقبل میں مشکل موسمی ھالت سے نبٹنے کے لیے اقدامات کے بارے میں گفتگو کی۔میٹ کے مطابق آنے والے دنوں یں شدید بارشوں کا سمانا کرنا پڑے گا۔الیسن کے مطابق اب زیادہ بارشو اور گرم ٹمپریثر کے ریکارد قائم ہو گے۔
اگلے سو سالو میں اوسلو کا موسم ایس ہو گا جیسا کہ اب کرستانسن میں ہے۔جبکہ سن دو ہزار سن اکیس ہزار میں گرم تصور کیا جائے گا۔مستقبل میں ذیادہ بارشوں کی وجہ سے آنے والے سیلابوں کے نتیجے میں بہت نقصان کا اندیشہ ہے۔