اوسلو میں ہفتہ کی صبح آٹھ بجےdistrict Torshov تھورشو ڈسٹرکٹ کے ایک اپارٹمنٹ میں اچانک اآگ بھڑک اٹھی۔فائر بریگیڈ کے عملے نے نو بجے جائے وقوعہ پہ پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔فائر بریگیڈ کے عملے نے اٹھارہ افرادکو متاثرہ بلڈنگ سے نکالا۔ایک فرد کو چیکنگ کے لیے ہسپتال منتقل کیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ وہ بلڈنگ میں پھنسے ہوئے دو افراد کو کنٹرول نہیں کر سکی۔جبکہ فائر بریگیڈ اور پولیس کا عملہ صبح نو بجے تک وہاں کام کرتا رہا تاہم وہاں وہ دو افراد موجود نہیں تھے۔
NTB/UFN