ایک چالیس سالہ شخص اس وقت ایمبولینس لے کر بھاگ گیا جب گاڑی ہسپتال کے لائونج میں کھڑی کی گئی۔تفصیلات کے مطابق جب اس شخص کو اتارنے کے لیے گاڑی ہسپتال میں پارک ہوئی اس شخص نے گاڑی سے نیچے اترنے والے پولیس اہلکار کو دھکا دیا اور ڈرائیور کو گاڑی سے باہر نکال کر خود ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھا اور ایمبولنس گاڑی چلا کر بھاگ گیا۔کچھ دور جا کر اس نے ایک گاڑی کو ٹکر ماری اور اسے گرفتار کر لیا گیاپولیس کے مطابق وہ شخص اس وقت نشے میں تھا۔جب پولیس اہلکار سے اس بارے میں سوال کیا گیا تو پولیس اہلکار نے کہا کہ انہیں اس قسم کا رویہ سخت نا پسند ہے۔
NTB/UFN