اوسلو میں موبائل جاسوسی

اوسلو میں موبائل جاسوسی
ایک گہرے تجزیہ کے مطابق اوسلو میں موبائل کی جاسوسی کے پیچھے کئی ہاتھ کارفرماء ہیں۔اخبار آفتن پوستن کے دریافت کردہ اس جاسوسی نیٹ ورک میں تین مختلف طرح کے سسٹم اور آلات استعمال کیے گئے ہیں۔اخبار آفتن پوستن نے پہلی مرتبہ اس جاسوسی کے نیٹ ورک کی نشاندہی بارہ دسمبر کو کی تھی۔اس نیٹ ورک کی تنصیب پارلیمنٹ پریذیڈنت ہاوس اور دیگر اہم سرکاری عمارتوں کے باہر کی گئی تھی۔جبکہ اخبار کا کہنا ہے کہ یہ بھی ممکن ہے کہ اس طرح کے مزید جاسوسی کے نظام بھی شہر میں اہم مقامات پر پھیلے ہوں۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں