درامن میں ایک معمر عورت کے پوتے کے مطابق ایک جعلی ہیلتھ وزیٹر نے اسے دھوکہ دینے کی کوشش کی۔تفصیلات کے مطابق ایک بوڑہی عورت کے گھر کی اطلاعی گھنٹی کسی نے بجائی پوچھنے پر بتایا گیا کہ وہ ہیلتھ میونسپل سے آئے ہیں اور اسکا بلڈ پریشر چیک کرنا چاہتے ہیں۔
اس کے علاوہ اوسلو میں بھی اسی قسم کے واقعات کی اطلاعات ملی ہیں۔معمر عورت کے پوتے نے اس واقعہ پر انتہائی برہمی کا اظہار کیا ہے۔
NTB/UFN