پولیس درخواست مسترد عرفان بھٹی رہا

عدالت نے پولیس کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے پاکستان سے ناروے آنے والے انتہا پسند مسلمان عرفان بھٹی کو رہا کر دیا ہے۔جبکہ نارویجن پولیس اور سیکورٹی کا محکمہ عرفان بھٹی کے بارے میں بنائے گئے منصوبے پر عمل در آمد کے لیے تیار ہے۔یہ دونوں محکمے عرفان بھٹی کی تمام نقل و حرکت اور ہر قدم کی مکمل نگرانی کا ارادہ رکھتے ہیں۔اس نگرانی کا مقصد ملک کو کسی بھی قسم کے نا خوشگوار واقعہ سے بچانا ہے۔تاکہ ملک میں امن و امان قائم رہ سکے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں