عقیدت ہو تو ایسی

Especially for you-  all my Peer Bhais !!

Farooq Burney

عقیدت ہو تو ایسی
==============
مسجد میں ایک بزرگ نے دوسرے سے پوچھا ؛ حضرت آپ کس کہ مرید ہیں؟
دوسرے بزرگ بولے؛

میں اپنے پیر و مرشد کا نام ایسے نہیں بتا سکتا،پہلے وضو کرؤں گا،پھر بتاؤں گا ؛سب انتظار کرنے لگے؛

 

بزرگ نے وضو کیا، پھر دو رکعت نماز پڑھی۔ 

 دعا مانگی،پھر اتنا روئے کہ دامن گیلا ہو گیا؛
پھر انتہائی احترام سے بولے؛
میں اپنی بیوی کا مرید ہوں؛


    یہ سُن کر سب ہم آواز ہو کر بول اُٹھے؛

ماشااللہ؛حضرت آپ تو اپنے پیر بھائی نکلے

عقیدت ہو تو ایسی“ ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ لکھیں