امریکہ میں ایک نئے قانون کے تحت ۔میری جوانہ جو کہ نشے کی ایک قسم ہے تھوڑی مقدار میں گھر پر استعمال کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔اس کے ساتھ یہ بھی پابندی ہے کہ یہ نشہ پبلک مقامات پر استعمال نہیں کیاجا سکے گا۔جبکہ یہ نشہ ساٹھ گرام تک رکھا جا سکتا ہے اور اٹھائیس گرام تک مفت دیا بھی جا سکتا ہے ۔ البتہ بغیر قانونی اجازت کے اس کی فروخت جرم ہے۔یہ قانون اکیس سال کے افراد کے لے ہے۔اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق یہ اجازت واشنگٹن کولریڈو اور الاسکا میں دی گئی ہے۔جبکہ مزیدشہرں میں اس قانون کو لاگو کرنے کے بارے میں صلاح مشورے کیے جا رہے ہیں۔
NTB/UFN