
Recent Comments
Shahla Gondal on میری دو دنیائیں: ایک عشق، ایک تحفظ: “جس نے خواب دکھایا ہے وہ پورا بھی کرے گا ان شاء اللہ” اپریل 19, 16:54
editor on میری دو دنیائیں: ایک عشق، ایک تحفظ: “اسی لیے میرا خواب ہے کہ ناروے میں رہتے ہوئے بھی اپنے گاؤں میں ایک “سینٹر آف ایکسیلنس”قائم کروں— جہاں…” اپریل 19, 14:10
شازیہ عندلیب on وقت کے پار ( قسط نمبر ایک): “لا جواب بہت زبردست پر سرار کہانی ۔۔۔ وقت کے دھارے پہ بہتی —ساعتوں کی لہروں پہ ابھرتی ڈوبتی نائو…” اپریل 19, 13:20
Shahla Gondal on میری ہم جولیاں: “آپ لکھنے والے نہیں دیکھنے اور سننے والے دور میں ملے ہیں نظم کو دوبارہ پڑھئیے 😍” اپریل 17, 06:08

2 تبصرے ”درجات جن پر نبی اور شہید رشک کریں گے“
اپنا تبصرہ لکھیں
السلام علیکم
یہان تھوڑی سی وضاحت کر دوں کہ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا کام کرنے والوں کے رتبوں کو دیکھ کر انبیاء اور شہداء رشک کریں گے مگر انکے درجے ان سے بلند نہیں ہوں گے۔اور رشک سے مراد ان پر فخر کرنا ہے ناکہ انکا درجوں میں ان سے بڑھ جانا ہے۔
جی ساجدہ صاحبہ
وضاحت اور رہنمائی کا بیحد شکریہ۔آپ کی بات بالکل درست ہے۔ماشااللہ بہت اچھا وثین ہے آپکا۔خوش رہیں۔
بچوں کی پرورش کے بارے میں آپ کا لیکچر سنا بہت موثر تھا۔کچھ مائوں نے بہت پسند کیا ہے۔کیا ہی اچھا ہو اگر آپ وہ لیکچر آرٹیکل کی شکل میں اردو فلک کے لیے بھی بھیج دیں تاکہ جو لوگ وہ لیکچر اٹینڈ نہیں کر سکے وہ بھی فائدہ اٹھا سکیں۔
شازیہ عندلیب