آربائیدر پارٹی کی الیکشن کمشن کمیٹی ہادیہ تاجک کو پارٹی کی نائب سربراہ منتخب کرنا چاہتی ہے۔کمیٹی ہادیہ تاجک اور ٹرونڈ گیسکے Trond Giske کو پارٹی سربراہ دیکھنا چاہتی ہے۔یہ سب کچھ جمہوری نظام کا حصہ ہے ۔یہ بات کولبن نے پریس کے نام ایک پیغام میں کہی۔
پارٹی کی مقامی میٹنگ سولہ مارچ سے انیس مارچ تک ہو گی۔اسی میٹنگ میں ہادیہ اور تھرونڈ کے انتخاب کا فیصلہ کیا جائے گا۔
جبکہ شاشٹی اسٹین سینگ Kjersti Stenseng کو پارٹی سیکرٹر ی کے طور پر نامزد کیا گیا ہے
NTB/UFN