waseem hyder
وسیم ساحل
بالی ووڈ میں اربوں روپوں کا بزنس کرنے والی فلموں میں کام کرنے والے امیر ترین اداکار شاہ رخ خان نے یہ ترقی راتوں رات حاصل نہیں کی۔ شاہ رخ خان نے انڈین ”انڈیا پوچھے گا سب سے شانا کون“ میں اپنے کیریئر کی بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی پہلی تنخواہ تھی صرف 50 روپے جو کہ ان کو سینما کے باہر ٹکٹ بیچنے پر ملتی تھی اور آج ان کی فلمیں باکس آفس پر سب سے زیادہ ہٹ ہوتی ہیں اور تقریباً ایک ارب روپے سے زیادہ کماتی ہیں۔ بالی ووڈ کے بادشاہ نے تو یہ بھی بتایا کہ ان کی خواہش تھی کہ وہ کبھی تاج محل دیکھیں اور آج وہ اپنا ہر خواب پورا کرسکتے ہیں۔