وسیم ساحل
کیا خیال ہے آج عمدہ اورلذیذ فنگرچپس گھر پر بناکر کھانا چاھتے ہیں۔
میکڈونلڈز کے لذیذ اور خستہ چپس ساری دنیا میں شہرت رکھتے ہیں اور دلچسپ بات یہ ہے کہ میکڈونلڈز کی خفیہ ترکیب استعمال کرتے ہوئے آپ ہو بہو یہی چپس گھر پر بھی بناسکتے ہیں۔ یہ خفیہ ترکیب درج ذیل ہے ۔
آلو چھیل کر انہیں باریک لمبوترے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔
کٹے ہوئے ٹکڑوں کو پانچ منٹ کے لئے پانی میں رکھیں تاکہ اضافی نشاستہ علیحدہ ہوجائے۔
پانی سے نکال کر آلو کے ٹکڑوں کو باریک کاغذ کی مدد سے اچھی طرح خشک کرلیں۔
ایک برتن میں ابلتا ہوا پانی ڈال کر اس میں تھوڑی سی چینی اور کارن آئل مکس کرلیںاور آلو کے ٹکڑوں کو اس آمیزے میں تقریباً دس منٹ کے لئے پڑا رہنے دیں اور پھر احتیاط سے نکال کر باریک کاغذ کی مدد سے اچھی طرح خشک کرلیں۔
اب آلو کے ٹکڑوں کو بیس منٹ کے لئے فریج میں رکھیں۔
آلو کے ٹکڑے فریج سے نکالنے کے بعد صرف 2 منٹ کے لئے فرائی کرکے نکال لیں اور انہیں باریک کاغذ سے اچھی طرح خشک کرنے کے بعد کچھ دیر کے بعد دوبارہ پانچ سے 7 منٹ کے لئے فرائی ۔۔