اکیسویں صدی کا انگوٹھا چھاپ

Syed Anis ul Hassan ANIS HASSAN

 اکیسویں صدی کا انگوٹھا چھاپ
(یہ  پاکستانی جانتے ہیں )
اکیسویں صدی کی کرامت – ایک اُنگلی کے پورے سے بھی چھوٹی سی سِم نے میڑک کر لیا، وہ بھی سائنس کی شاخ بائیولوجی میں، اور تمام پڑھے لکھے انسانوں کو انگوٹھا چھاپ بنا دیا گیا، آپ جائیے اپنا انگوٹھا لگائیے تا کہ آپ کے موبائیل (سیلولر فون ) کے سِم کی آپکے نام پر صدیق کی جا سکے۔ جسے کہتے ہیں بائیومیڑک سرٹیفیکیشن، یعنی اب ہماری تصدیق ایک انگلی کے پورے سے  بھی چھوٹی سئ موبایئل سِم  جس نے بائیولوجی میں میڑک پاس کیا ہوا ہے تصدیق کرتی ہے ، اور ہمیں اس کے لئیے انگوٹھا لگانا ہے۔
واہ رے اکیسویں صدی، تیری کرامت ، انگوٹھا چھاپ بنا دیا، واہ
انیس
اپنا تبصرہ لکھیں