بہت ہی اچھی پیش کش ہے نو آموز لکھاریوں کے لئے ۔ شروع کریں آہستہ آہستہ تحریر میں پختگی آتی جائے گی ۔ ویسے بھی اس انٹر نیٹ کے دورمیں تو اردو کا بہت ہی برا حال ہو رہا اب ان کو کون سمجھائے کے اردو الفاظ کا شارٹ نہیں ہوتا ۔ کئ دفعہ اسلام و علیکم کا شارٹ AOA لکھتے ہیں ۔ کیا مطلب نکالیں ۔ … اسلم شاھد