امریکی پولیس اہلکار ملازمت سے برطرف

پولیس سربراہ کا کہن اہے کہ بررف کیے جانے والے پولیس اہلکار کا رویہ غیر ذمہ دارانہ تھا۔ا سپولیس اہلکار کے تشدد کو فلما ء لیا گیا تھا۔فلم میں امریکی پولیس اہلکار کو امریکی افریکن نو جوانوں کے ایک گروپ پر بندوق تانے ہوئے دکھایا گیا ہے جبکہ اس نے تشدد کی انتہا کرتے ہوئے ایک چودہ سالہ لڑکی کو بندوق کے نشانے پر زمین پر لیٹنے پہ مجبورر کر دیا۔ نارویجن خبر رساں ایجنسی این ٹی بی کے مطابق پولیس سربراہ گریگ Greg Conley کے مطابق اب اسے ملازمت سے بر طرف کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز نو جوانوں کی ایک پارٹی میں پولیس اہلکار نے بدتمزی کی اور ایک لڑکی کو فرش پرپٹخ دیا۔اس واقعہ کی فلم پارٹی میں شریک ایک نو جوان نے بنائی اسے یو ٹیوب پر چلایا اور ٹی وی پر بھی دکھایاگیا۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں