وینسترے کی طرف سے پینٹنگ کا مقابلہ زہرہ خان، حاجرہ خان اور عبداللہ خان نے جیت لیا۔

venstre 11

ناروے۔Alna وینسترے کی طرف سے پینٹنگ کا مقابلہ زہرہ خان، حاجرہ خان اور عبداللہ خان نے جیت لیا۔
اوسلو(عقیل قادر) Alna bydel کی سیاسی پارٹی وینسترے نے گذشتہ دنوں بچوں کے لیے پینٹنگ کے مقابلے کا انعقاد کیا جس میں 80 سے زائد بچوں نے حصہ لیا اور اپنے فن کا مظاہرہ کیا جس پر جیوری نے پہلا انعام زہرہ خان، دوسرا انعام حاجرہ خان اور تیسرا انعام عبداللہ خان نے حاصل کیا۔ Alna وینسترے کے مقامی رہنما رب نواز خان نے بچوں میں ڈپلومے تقسیم کیے اور انکی حوصلہ افزائی کی۔ یاد رہے کہ رب نواز خان وینسترے کی طرف سے آنے والے بلدیاتی الیکشن میں حصہ لے رہے ہیںاور انکی کامیابی کے قوی امکانات موجود ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں