شرائط برائے شمولیت

شرائط برائے شمولیت
 اردو فلک ڈاٹ نیٹ انعامی کوئیز نمبر ون 
urdufalak.net quiz no. 1
کوئیز کا مقصد اردو زبان اور اسلامی تعلیمات میں پاکستانیوں کی دلچسپی کو اجاگرکرنا ہے ۔اس لیے اس میں خود بھی حصہ لیں اور اپنے عزیز دوستوں کے ساتھ بھی شئیر کریں۔
اس انعامی مقابلے میں انعامات مندرجہ ذیل افراد کو دیے جائیں گے۔
کوئیز کے تمام جوابات درست دینے پر
سب سے ذیادہ کوئیز شئیر کرنے پر 
اور
اردو فلک ڈاٹ نیٹ کی کسی بھی آپشن کے نیچے دیے گئے پوسٹ میں بہترین تبصرہ پر 
1۔ایک سے ذائد سوالات کے جوابات درست ہونے کی صورت میں نتائج بذریعہ قرعہ اندازی کیے جائیں گے۔
2۔انعامی مقابلے کے نتائج کا اعلان حتمی ہو گا۔
3۔ ایک ای میل سے صرف ایک بارہی مقابلے میں حصہ لیا جا سکتا ہے۔
4۔فیک آئی ڈی  والے افراد کے جوابات انعامی کوئیز میں شامل نہیں کیے جائیں گے۔
5۔ انعامی مقابلے میں ناروے کے علاوہ دوسرے ممالک سے بھی قارئین حصہ لے سکتے ہیں۔
6  ۔وہ افراد جو اس مرتبہ درست جوابات کے باوجود انعام حاصل نہیں کر سکیں گے۔انہیں نامزد کیا جائے گا ۔
 7  ۔نامزد کردہ افراد کو اگلے انعامی مقابلوں میں ترجیحی بنیادوں پر انعامات دیے جائیں گے
 8  ۔یہ مقابلہ دو ہفتے تک جاری رہے گا۔
9۔  نتائج کا اعلان بالترتیب جمعہ ہفتہ اور اتوار کو کیا جائے گا۔ 
١۔  جمعہ بہترین تبصروںپر انعام
٢۔ہفتہ سب سے ذیادہ کوئیز شئیر کرنے پر انعام
٣۔کوئیز کے صحیح جوابات پر انعامات
11۔کوئیز کے لیے مختلف کمپنیوں کی جانب سے پانچ سو اور ہزار کرائون کے گفٹ کارڈز ہیں جبکہ باقی مقابلوں پر تین تین خصوصی
انعامات گفٹ کارڈز کے علاوہ ہیں۔
کمپنیوں کے ناموں کا اعلان کوئیز لانچ کرتے وقت کیا جائے گا۔
ٹپس
انعامی مقابلے کے جوابات اردو فلک ڈاٹ نیٹ  urdufalak.net پرموجود اسلامی صفحات پرتلاش کریں۔
بہترین تبصرے اورتحریریں شئیر کرنے پر گفٹ کارڈ کے ساتھ خصوصی انعامات دیے جائیں گے ۔
اس لیے انعامی مقابلے میں حصہ لینے کے ساتھ ساتھ اسے شئیر کرنا اور سائٹ پر موجود تحریروں پر تبصرہ کرنا نہ بھولیں۔

انچارج ایڈیٹر اسلامی صفحہ

اپنا تبصرہ لکھیں