تارکین وطن کی نئی نسل کا ہم وطنوں میں شادیوں کا رجحان
ایک جدید تحقیقی کے مطابق سن انیس سو بہتر سے لے کرسن انیس سو اناسی تک کے درمیان بیرون ملک منتقل ہونے والے افراد جن کی پیدائش بیرون ملک میں ہوئی ۔وہ اپنے جیون ساتھی کا انتخاب اپنے ہی ملک کا پس منظر رکھنے والے افراد اورخاندانوں میں کرتے ہیں۔
یہ تحقیق ناروے اسٹیٹس کی محقق کینتھ Kenneth Aarskaug Wiik اور یونیورسٹی آف ہمپٹن کی ایسو سی ایٹ پروفیسر جینیفر Jennifer A. Holland نے کی ہے ۔اس تحقیق کی بنیاد نارویجن اور سویڈش رجسٹریشن کی بنیاد پر کی گئی ہے۔یہ رجسٹریشن ان ممالک میں پیدا ہونے والے تارکین وطن کی نئی نسل کی پیدائش اورشادیوںکے اندراج کے بارے میں تھی۔
NTB/UFN