editor on میری دو دنیائیں: ایک عشق، ایک تحفظ: “اسی لیے میرا خواب ہے کہ ناروے میں رہتے ہوئے بھی اپنے گاؤں میں ایک “سینٹر آف ایکسیلنس”قائم کروں— جہاں…” اپریل 19, 14:10
شازیہ عندلیب on وقت کے پار ( قسط نمبر ایک): “لا جواب بہت زبردست پر سرار کہانی ۔۔۔ وقت کے دھارے پہ بہتی —ساعتوں کی لہروں پہ ابھرتی ڈوبتی نائو…” اپریل 19, 13:20
Shahla Gondal on میری ہم جولیاں: “آپ لکھنے والے نہیں دیکھنے اور سننے والے دور میں ملے ہیں نظم کو دوبارہ پڑھئیے 😍” اپریل 17, 06:08
انعامی کوئز جیتنے والوں کے تحائف گفٹ کارڈز اور انعامی سرٹیفکیٹس
روانہ کر دیے گئے ہیں
انعامی کوئز جیتنے والے تمام افراد کو اگر پندرہ اگست تک اگر گفٹ کارڈ زاورانعامات بذریعہ پوسٹ نہ ملے تو وہ سائٹ کے ای میل پر اپنی شکائیت درج کرا سکتے ہیں۔ ۔editor@urdufalak.net
جن افراد کی تصاویر اور ایڈرس ابھی تک نہیں پہنچے ان سے درخواست ہے کہ وہ اپنا پوسٹل ایڈرس اورفون نمبر سائٹ کی میل پر روانہ کر دیں۔تاکہ وہ اگلے مقابلوں میں شرکت کے اہل ہو سکیں۔ جن افراد کو انعامات موصول ہو جائیں وہ اپنے پیغامات تاثرات اور تبصرے سائٹ پر بھیج سکتے ہیں جو شکریہ کے ساتھ شائع کیے جائیں گے۔
نوٹ جو افراد اس مرتبہ بغیر وجہ بتائے اپنا گفٹ وصول نہیں کریں گے وہ اگلے مقابلوں میں شریک نہیں ہو سکیں گے۔ آپکے فون نمبر اور ایڈرس کسی اورمقصد کے یے بلا اجازت استعمال نہیں کیے جائیں گے۔ شکریہ ٹیم اردو فلک ڈاٹ نیٹ editor@urdufalak.net
Recent Comments