DUA’S ARK (ڈے کیئر سنٹر) میں 14اگست کو جشن آزادی کے سلسلے میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں بچوں اور اساتذہ نے مل کر قومی ترانے پڑھے اور تقاریر کیں۔ ڈے کیئر سنٹر کو جھنڈیوں اور غباروں سے سجایا گیا تھا۔تقریب میں شرکت کرنے والے تمام بچوں کو تحائف دئیے گئے اور ریفرشمنٹ کرائی گئی۔