آئیڈیل

بڑے لوگوں کے قول
تمہیں وہی کچھ ملے گا جو تم سوچو گے۔تمہارے موجودہ حالات خواہ کیسے ہی کیوں نہ ہوں تم اپنے خیالات بصیرت اور آئڈیل کے تصورات کے ساتھ ترقی کرو گے یا ناکام ہو جاؤ گے۔تم اپنی کمزور خواہشات کے ساتھ چھوٹے بنو گے یا پھر عظیم حوصلے کی روشنی میں بڑے۔
ایلن
مقصد کو ہمارے لرزتے کانپتے ہوئے ہاتھ پاؤں سے بلند ہونا چاہیے۔زندگی ایک دن کے سفر کا نام نہیں۔کل بھی آئے گا۔ہمارا آئیڈیل ایسا ہونا چاہیے جو کل کے تقاضوں پرپورا اتر سکے۔
ڈائی
جب میں علم شباب میں تھا تو اس و قت میں نے شادی نہ کرنے کا مصمم ارادہ کر لیا تھاجب تک کہ کوئی مثالی عورت نہ مل جائے چند سال بعد مجھے ایک مثالی عورت مل گئی۔لیکن رونا اس بات کا تھا کہ کہ وہ ایک مثا لی مرد کی تلاش میں تھی۔
فریڈرکس

اپنا تبصرہ لکھیں