درود شریف پڑہنے کے اوقات
حصہ دوم
حادثات اور دشن کے شر سے محفوظ رہنے کے لیے ۔بری عادت سے چھٹکارا پانے کے لیے۔
طاعون کی وباء کے وقت ہر قسم کیدرد کے وقت کان بجنے پر اور پاؤں سن ہونے کے وقت۔
دعوت میں شمولیت اور فارغ ہوتے وقت۔
مجلس ذکر میں شمولیت کے وقت اٹھتے وقت ۔مجلس یا اجتماع میںآغاز کلام سے پہلے۔
گناہ کے بعد توبہ سے پہلیاور غفلت طاری ہوتے وقت۔
قبرستان میں داخل ہوتے وقت اور باہر نکلتے وقت۔احباب سے ملاقات کے وقت
احباب سے ملاقات مصافحہ اور معانقہ کے وقت۔
سورج گرہن اور چاند گرہن لگنے کے وقت
ہر وظیفہ کے آغاز اور اختتام ۔ہر روز صبح و شام کے وقت۔حضور ﷺ کے یوم ولادت پیر اور جمعرات جمعہ بکثرت
ماہ شعبان میں ہر روز ماہ رمضان میں فضیلت کی رات جیسے شب معراج شب برآت ،شب قدر رات کے کسی حصہ میں عبادت کے وقت
کوئی بات بھولنے اور گمشدہ چیز کی تلاش کے وقت۔خوشبو سونگھتے وقت اور سواری پہ سوار ہوتے وقت۔سفر پہ روانگی کے وقت اور دوران سفر اور سفر سے واپسی پر۔
بازار جاتے اور پہنچتے وقت۔علم کی اشاعت اور وعظ تدریس کے وقت۔مرض میں شفاء طلب کرتے وقت کاروبار یا تجارت کا آغاز کرتے وقتاور فصل بوتے وقت
نیک کام کا آغاز کرتے وقت۔میت کو قبر میں اتارتے وقت۔پاک ہونے والے غسل کے بعد۔غرق ہونے سے بچنے کیلیے۔مولی کھاتے وقت تاکہ اس میں ے ڈکار کی بو نہ آئے۔
خظوط کتب رسائل اور وعظ شروع کرتے وقت۔
بسماللہ کے بعد اسے حضرت ابو بکر نے شروع کیا اورخود اپنے خطوط میں لکھا۔