بڑے لوگوں کے قول پیٹ کے بارے میں
کم کھایا کرو ،بیماری کھانے کی وجہ سے ہی آتی ہے۔فرشتے کبھی بیمار نہیں ہوتے کیونکہ وہ کھاتے نہیں۔
حضرت طاؤس
خالی پیٹ شیطان کا قید خانہ ہے ،اور بھرا ہوا پیٹ اسکا اکھاڑہ
حضرت حسن بصری
دنیا کی کوئی گھڑی پیٹ سے ذیادہ صحیح وقت نہیں بتاتی
رامیس
تمام وحشیوں میں سب سے بڑا وحشی پیٹ ہے
کہاوت