جمعہ کی رات دو بجے صوبہ اوسفولڈکے سرحدی علاقے اوریے سے دو سامان سے لدے ہوئے ٹرک چوری ہو گئے۔ ان میں سے ایک ٹرک میں گاہکوں کو سپلائی کے لیے کینڈیز موجود تھیں۔Tommy Jonsson,جس میں کینڈیز کے چھیالیس پیلٹس کینڈی کنگ کے لیے موجود تھے۔ ٹومی جانسن جو کہ کینڈی کمپنی کا پارٹنر ہے Uno نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ یہ نیلے رنگ کے دو میٹر طویل ٹرک تھے ۔جنہیں چرا کر چھپائے رکھنا اتنا آسان نہیں۔یہ ٹرک کمپنی کی پارکنگ میں کھڑے تھے۔ہر ٹرک دو ملین کراؤن مالیت کا تھا۔
تاۃم انہوں نے کینڈی کے خرید داروں سے سپلائی کے لیے معذرت کی ہے اور اس واردات پر اظہار افسوس بھی کیا ہے۔پولیس ان ٹرکوں کو تلاش کرنے کے لیے کوشاں ہے۔
NTB/UFN