اٹلی کے ایک شہر ( کلتنسیتا ) کے هائی سکول میں اسلام کے تعارف کے حوالے سے پروگرام منعقد ہوا ..جس کا انعقاد شہر کے کمیون نے کیا ..پروگرام میں ایک بڑی تعداد طلبہ و طالبات نے شرکت کی. .شہر کے آئمہ میں سے محمد بلال کا اتخاب کیا گیا .
.اسلام کا تعارف. .
عسائیت اور اسلام میں فرق
عیسٰی علیہ السلام کا تعارف (قرآن سے )
جہاد
اسلام میں عورت کا مقام
شادی کا تصور
اخلاق محمد صل اللہ علیہ و الہ و سلم
پر مناسب انداز میں گفتگو کی. …طلبہ و طالبات نے بہت سے سوالات بهی کیے. ….سیشن ختم ہونے پرنسیپل نے سٹوڈنٹس کے کمنٹس لیے تو ان کا کہنا تها کہ اس سے پہلے اسلام کے بارے میں کچه اور رائے رکهتے تهے ..اسلام تو واقعی امن کا دین ہے. …پروگرام کے اختتام پر پرنسپل نے محمد بلال سے کہا کہ آج کے اس پروگرام کو اپنے ایک جملے کی نظر کرو … اور وہ جملہ تها
جیو ……..لیکن دوسروں کے لیے !