سنت کی روشنی میں
شفقت نواز
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہا سے روائیت ہے نبی اکرم نے فرمایا عورتوں سے نکاح کے لیے چار باتیں دیکھی جاتی ہیں۔
۱۔مال۔۔۔۲۔حسب و نسب۔۔۔۳۔جمال ۔۔۔۔۴۔ اور دین
بس دین والا کامیاب ہو گیا۔
اس حدیث شریف میں نیک عورت سے شادی کی ترغیب دی گئی ہے۔اگر صالحہ عورت کا ناتخاب کرو گے تو کامیاب ہو گے۔ایک اور جگہ آتا ہے جس نے دین کا انتخاب کیا اسے مال و جمال اورحسب نسب بھی مل جاتا ہے۔یعنی صالحہ عورت سے اللہ تعالیٰ یہ تمام برکات عطا فرما دیتے ہیں۔گھروں میں امن و سکول مال و جمال سے نہیں نیک سیرت طبع سے آئے گا۔اسی لیہے نبی اکرم نے دینداری کو مقدم رکھا۔نیز فرمایا دنیا کی عزیز یترین متاع نیک عورت ہے۔،کنزلاعمال
جاری ہے ۔۔۔
اگلی مرتبہ ملاحظہ فرمائیں
نیک خاوند کا انتخاب