ڈاکٹر آر اے امتیاز
صاف ستھرے لباس میں آپ کس قدر اجلے اور عاجز نظر آ رہے ہیں مگر آپ کے چہرے پر بد دیانتی مکآاری ،جعلسازی اورریاکاری کے دھبے نمایاں نظر آ رہے ہیں۔آپ نے اللہ تعالیٰ کو دھوکہ دینے کی کوشش کر ہے ہیں ۔۔کتنا دھوکہ دیا آپ نے؟کرہء ارض کے بیشتر باشندے جاگیرداروں سرمایہ داروں ،دادا گیروں صنعت کاروں اوقر پیشہ ور سیاستدانوں کے کے آہنی جال میں جکڑے ہوئے ہیں۔ جاگیر داری اصل میں ایک سوچ کا نام ہے۔جو انسانیت کی تذلیل کی بنیاد پر اسیوار ہے۔اب یہ زمیناری تک محدودنہی ں بلکہ انسانی زندگی کا ہر شعبہ اس کے قبضے میں ے۔مراعات کی بے جا طلب، قانون سے مثتثنیٰ ملکی وسائل پر قبضہ اور اجارہ داریان کی مشترکہ خصوصیات ہیں۔دنیا کے ننانوی فیصد لوگ ان کے رحم و کرم پر ہیں۔نہ صرف معاشی وسائل بلکہ دنیا کے تما مقدس مقامات بھی ان ہی لوگوں کے کنٹرول میں ہیں۔