سید نا جابر رضی اللہ عنہ روائیت کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا
ایمان اور شرک و کفر کے درمیانفرق نماز کو چھوڑ دینا ہے۔
اسکا مطلب یہ ہے کہ اسلام اور کفر کے درمیان نماز دیوار کی طرح حائل ہے۔دوسرے لفظوں میں ترک نماز مسلمان کو کفرتک پہنچانے والا عمل ہے۔سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ روائیت کرتے ہیں کہ نبی پاک ﷺ نے فرمایا
ہمارے اور ان منافقوں کے درمیان عہد نماز ہے۔جس نے نماز چھوڑ دی پس اس نے کفر کیا۔مسلمان بھائیوں غور کرو ترک نماز کفر کا اعلان ہے۔
عبدللہ بن شفیق رحمتاللہ کا ارشاد ہے کہ صحابہ کراماعمال میں سے کسی چیز کے ترک کو کفر نہیں سمجھتے تھیسوائے نماز کے۔
سیّدنا ابو وردہ فرماتے تھے کہ رسولاللہ نے فرمایا جس نے نماز چھوڑ دی اس سے اللہ کی حفاظت کا ذمہ ختم ہو گیا۔