اے لوگوں اللہ سے ڈرو اور نبی سے آگے نہ بڑہو
بعض لوگ جمعہ کی نماز کے بعد احتیاطاً ظہر کے فرض بھی پڑھ لیتے ہیں۔اسی ظہر احتیاطی کہتے ہیں۔حالانکہ آپ ﷺ اور آپ کے بیشمارصحابہ کرام سے جمعہ کے بعد ظہر کیہ نماز پڑہنا کہیں ثابت نہیں۔ہم حیران ہیں کہ نماز جمعہ پڑھ لینے کے بعد احتیاطاًظہر کے فرض پڑھنے والے اور اسکا حکم دینے والے اللہ کو کیا جواب دیں گے۔معاذاللہ کیا نبی اکرم جمعہ کے روز نماز ظہر پڑھنا اور لوگوں کو بتانا بھول گئے تھے۔جو بعد میں آنے والے لوگوں نے ایجاد کر کے دین کی تکمیل کی ہے۔؟
احتیاطی نماز ظہر پڑھنے والوں اللہ سے ڈرو اور رسول ﷺ سے آگے نہ بڑہو۔نبی اکرم کی آواز سے اپنی آواز اونچی نہ کرو۔

ALLAH Achi Samajh De