ابلی ہوئی ترکاریاں گنے کا رس،تازہ پھلوں کا رس،لیمو،لیموکی شکنججبین،گاجروں کا رس،ترش انار،پیاز اور مولی کا اچار مفید چیزیں ہیں۔
مضر غذائیں
تما چکنی اشیاء مثلاً گھی میں تلی ہوئی چیزیں،بالائی ،خشک میوے،وغیرہ سے مکمل پرہیز،اور گرم مشروبات سے پرہیز ضروری ہے۔