صنف قوی

بڑے لوگوں کے قول
عنوان
مرد نہ تو فرشتہ ہے نہ شیطان ،وہ صرف انسان ہے۔
براؤننگ
میں خوش ہوں کہ میں مرد نہیں ورنہ مجھے کسی عورت سے شادی کرنا پڑتی۔
میڈم ڈی اسٹائل
نہ ہم مرد دفاترسے زچگی کی چھٹی لے کر آرام کر سکتے ہیں نہ ہمیں آتا دیکھ کر کوئی راستہ دیتا ہے۔
نہ ہم طرح طرح کے زیورات پہن کر خوشی حاصؒ کر سکتے ہیں۔۔۔
اور نہ سہیلی کے شانے پر سر ٹکا کر اور آنسو بہا کر اپنے دل کا بوجھ ہلکا کر سکتے ہیں۔۔۔۔
عورتوں ہم مردوں کی محرومیوں کی کوئی حد ہے؟؟
ابو منان
میں مردوں سے محبت کرتی ہوں اس لیے نہیں کہ وہ مرد ہیں بلکہ اس لیے کہ وہ عورتیں نہیں ہیں۔
ملکہ کرسٹینا

اپنا تبصرہ لکھیں