بین الاقوامی انرجی ایجنسی کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ

اگلے پندرہ سالوں میں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ہو گا جبکہ پٹرول اور ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں کی پارکنگ ختم کر دی جائے گی۔سوموار کے روز بین الاقوامی انرجی اور نورڈک انرجی کا ادارہ ایک رپورٹ پیش کرے گا۔اس رپورٹ تک نارویجن روزنامہ داگن آویس Dagens N230ringsliv نے رسائی حاصل کرلی ہے جو کہ اپنے نئے ماحولیاتی اہداف حاصل کرنے کے بارے میں ہے۔نورڈک انرجی کونسل کے ڈائیریکٹر بن یامین Benjamin Donald Smith of Nordic Energy نے کہا کہ ہم اس پراجیکٹ پر تین سو تینتیس بلین ڈالر کے فنڈز استعمال کر رہے ہیں جس اک ا مقصد انرجی محفوظ کرنا ہے۔
رپورٹ میں سات نورڈک انسٹی تیوشنز نے ایسے علاقوں کی نشاندہی کی ہے جہاں بنیادی تبدیلیوں کی ضرورت ہے۔
سویڈش محقق Markus Wr229ke in IVL Swedish Environmental مارکوس نے کہا میرے خیال سے اس سلسلے میں ناروے کا کردار اہم ہے جو کہ ہمیں اعلیٰ درجے کی بجلی فراہم کر سکتا ہے۔جبکہ نارویجن انڈسٹری کے ڈائیریکٹر اسٹائن Stein Lier-Hansenنے اس بات سے اتفاق نہیں کیا۔ انہوں نے کہ اکہ یہ بات بالکل درست نہیں کہ ناروے میں بجلی کی قیمتیں ڈبل ہو جائیں گی ۔اس کے بجائے ہم کارب ڈائی اکسائڈ کے اسٹوریج کو ماحو لیاتی تحفظکے لیے ضروری سمجھتے ہیں۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں